گندم کے دانے کی آدھا انچ تہہ ایک ٹرے میں لگائیں اور روزانہ پانی کا چھڑکاؤ کریں کریں اور موٹے کپڑے کو گیلا کر کے اس سے ٹرے کو ڈھک کر رکھیں.. کچھ دن کے بعد گندم کے پودے اگ. آئیں گے..... جب پودے 2 انچ کے ہو جائیں اور تمام پودے اگ آئیں اور ایک جالا سا بن جائے تو اسے دھوپ میں سکھا لیں اور خشک کر کے پیس لیں
اسے سمک کہتے ہیں اور یہی سوہن بھی کہلاتا ہے اور سوہن حلوہ کا لازمی جزو ہے

یہ بازار سے بھی مل جاتا ہے مگر اپنے گھر کا بنا ہوا زیادہ اچھا ہوتا ہے
تفصیل کچھ یوں ہے
آج میں سوہن یا سمک کے با رے میں تفصیل سے بتاتا ہوں کیونکہ دوست بہت زیارہ سوال کر رہے ہیں اور ہر کسی کو الگ الگ جواب دینے کے بجاۓ دوبارہ ہی ذرا ذیادہ تفصیل بیان کر دیتا ہوں اس کے بعد انشاءاللہ گجریلا بنانے پر بات کریں گے
سمک یا سوہن اصل مین گندم کے بیج سے نکلنے والے دو یا ڈھائی انچ کے پودے, اس پودے کی 3 انچ لمبی جڑ اور اگنے کے بعد بچ جانے اور جڑ سے پیوستہ بیج کے خول کے مجموعے کو کہتے ہیں اور ایک دوست بتا رہے تھے کہ بعض علاقوں میں اسے انگوری بھی کہا جاتا ہے
اسے بنانے کا طریقہ بہت ہے آسان ہے. ایک کھلے منہ والا برتن مثلآ ٹرے وغیرہ میں ایک کلو گندم کے دانے ایک تہہ میں پھیلا دیں اور اس پر اچھی طرح پانی کا چھڑکاؤ کریں تا کہ پانی سب دانوں تک پہنچ جاۓ
ایک موٹے کھیس نما کپڑے کو گیلا کر کے دانوں پر پھیلا دیں تا کہ نمی خشک نہ ہو اور کمرے میں رکھ دیں
روزانہ کپڑا ہٹاکر پانی کا چھڑکاؤ کر تے رہیں. پانی صرف اتنا ڈالیں کہ بیجوں کی نمی برقرار رہے اور ہر 3 دن بعد آدھے گھنٹے کیلیے کپڑا ہٹا کر دھوپ بھی لگوا دیں اور پھر ویسے ہی پانی کا چھرکاؤ کر کے کپڑے سے ڈھک کر رکھ دیں
دس بارہ دن کے بعد گندم کے بیجوں کے اوپر ننھے ننھے پودے اگ آیں گے اور نیچے جڑوں کا ایک جالا سا بن جاۓگا
جب پودے ڈیڑھ انچ کے ہو جائیں تو انہیں ٹرے سے نکال کر ایک کھلے کپڑے پر پھیلا دیں اور اور پودوں. بیجوں اور جڑوں کی جال نما بنی موٹی تہہ کو ھاتھوں سے توڑ کر علیحدہ علیحدہ کر لیں اور دھوپ میں خوب سکھا کر گرائنڈر میں گرائنڈ کر لیں .
لیجیے آپکی سمک تیار ہے. ایک کلو گندم کے دانے سے بننے والی سمک پانچ چھ بار حلوہ بنانے کیلیے کا فی ہوتی ہے اور دوکاندا تو اپنے گھروں میں بنا کر بیچتے بھی ہیں مگر وہ عام طور پر صحیح نہی ہوتی اور اس میں گندم کی ملاوٹ کر دی جاتی ہے اس لیۓ آپ خود بنا لیں تو اچھا ہے

احتیاط
دانوں کی تہہ ہموار لگائیں
پودے ڈیڑھ دو انچ سے زیادہ بڑے نہ ہونے دیں
ایک دوست نے عجیب سوال کیا کہ کیا اس میں مٹی بھی ڈالنی ہے؟ بھائی خدا کا خوف کریں ہم نے اس سے حلوہ بنانا ہے اور آپ مٹی ڈالنے کی بات کر رہے ہیں. مٹی نہی ڈالنی بیج ایسے ہی اگ آتے ہیں

یہ سمک یا سوہن آپ کے سوہن حلوے کا لوزمی جزو ہے اور اسکے بغیر سوہن حلوہ بن ہی نہی سکتا اور اسی کی وجہ سے سوہن حلوہ کہلاتا ہے
یہ سوہن حلوے میں ذائقہ, کرنچ, کرسپ اور دانہ بناتی ہے اور اس میں خمیر گندم بھی بن جاتا ہے

سوہن بنائیں, اس سے سوہن حلوہ بنائیں .خود بھی کھائیں اور دوستوں کے ساتھ انجواۓ بھی کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
تحریر طارق نعیم
See this video and full learn how to make shown Halwa..
ReplyDeletehttps://youtu.be/R9FSBs_JAgg